ملحق : وفاق المدارس العربیہ پاکستان
زیر سرپرستی — جامعة العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی
دینی تعلیم، اعلیٰ تربیت، باوقار ماحول اور سنت نبوی ﷺ کے مطابق بہترین اسلامی تعلیم کا مرکز
جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ جامعہ فیض العلوم، قرآن و سنت کی روشنی میں طلبہ و طالبات کی دینی، اخلاقی اور روحانی تربیت کا مرکز ہے۔
۲۰۱۸ء
مفتی فیض الحق کے دستِ اقدس سے جامعہ فیض العلوم کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔
۲۰۲۱ء
مولانا امداد اللہ اور مفتی فیض الحق کے دستِ اقدس سے باقاعدہ افتتاح ہوا۔
۲۰۲۲ء
مسجد خدیجۃ الکبریٰ و مدرسہ فیض العلوم کا سنگِ بنیاد ڈاکٹر منظر احمد مینگل سمیت دیگر علماءِ کرام کی موجودگی میں رکھا گیا۔
| عہدہ | نام | نمبر |
|---|
عطیہ کرنے کے بعد نیچے فارم بھریں اور اسکرین شاٹ اپلوڈ کریں
مسجد کیلئے
مدرسہ کیلئے
صدقہ
زکوٰۃ
تعمیراتی فنڈ
طلبہ کفالت
ہمارے تمام دینی کورسز اب آن لائن بھی دستیاب ہیں۔ طلبہ Zoom کے ذریعے گھر بیٹھے بہترین دینی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
حفظ القرآن
ترجمہ و تفسیر
درس حدیث
قاعدہ
تعلیم بالغان
تعلیم و تربیت
📢 نئے داخلے جاری ہیں — ابھی رابطہ کریں
📖 حفظ القرآن کلاسز شروع ہو گئی ہیں
💻 آن لائن کلاسز دستیاب ہیں
🕌 جمعہ بیان ہر ہفتہ جاری رہتا ہے
❤️ رفاہی پروگرام جاری ہیں
| کورس | ماہانہ فیس | سالانہ فیس |
|---|---|---|
| حفظ القرآن | مفت ✓ | مفت ✓ |
| ترجمہ و تفسیر | مفت ✓ | مفت ✓ |
| درس حدیث | مفت ✓ | مفت ✓ |
| تمام کورسز | مفت ✓ | مفت ✓ |
ہمارا ادارہ خالصتاً دینی و رفاہی بنیادوں پر قائم ہے جہاں تمام دینی کورسز بالکل مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔
Baldia Town, Gulshan-e-Ghazi, Street No. 21, Block D, Karachi
مولانا حسن زیب ہمدرد